میانوالی برڈ بیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

*ڈسٹرکٹ برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی میانوالی کا اجلاس ڈی سی آفس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔* اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو ساریہ حیدر خان نے کی۔اجلاس میں فلائٹ سیفٹی آفیسر ایم ایم عالم ائیر بیس عدنا ن انجم، اسسٹنٹ کمشنر میانوالی کےعلاوہ میونسپل کمیٹی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور دیگر متعلقہ محکموں کےافیسرز نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےاے ڈی سی آر کو عید الاضحی کےصفائی پلا ن سےمتعلق تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس سے اے ڈی سی آر ساریہ حیدر نے خطاب کرتےہو ئےکہا کہ پاکستا ن ائیر فورس کے قیمتی جہازوں اور ہوابا زوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے۔انہوں نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران کو ہدایت کی کہ عیدالاضحی کے موقع پر قر بانی کے جا نوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکا نےلگا یا جائے اور کسی بھی مقام پر جا نوروں کی با قیات نظر نہیں آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس امر سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگہی فراہم کی جا ئیں کہ وہ قربانی کے جا نوروں کی آلائشوں کو کھلےعام گلی محلوں میں نہ پھینکیں بلکہ مختص کر دہ کچرا دانوں میں ڈالیں مزید برآں شہریوں میں پولی تھین کے بیگز بھی تقسیم کئے جا ئیں تاکہ وہ جانوروں کی آلائشوں کو ان بیگز میں بند کرکےرکھیں جہاں سے صفائی عملہ انہیں اٹھا لیں،

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 108 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 155 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 116 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات