پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزى سے ملاقات اس موقع پر جناب امجد علی خان نے محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اس ملاقات میں جہاں امجد علی خان نے محمود خان اچکزئی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ملکی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا






