ڈی پی او میانوالی کی کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری شہریوں کی بڑی تعداد میں کھلی کچہری میں شرکت ڈی پی او نے سائلین کی شکایات پر فوری مقدمات درج کرنے کا حکم کھلی کچہری میں تھانہ سٹی اور صدر میں شہریوں کی شکایات محمد اجمل کے موقع پر احکامات بعد ازاں صحافیوں کی ڈی پی او سے ملاقات جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف سخت کروائیاں کروں گا۔ محمد اجمل محکمہ پولیس میں احتساب کا سلسلہ جاری ہے کسی مظلوم کے ساتھ ۔ نہ انصافی نہیں ہونے دوں گا۔ ڈی پی او محمد اجمل ڈی پی او نے شہریوں کی شکایات پر ایس ایچ او صدر کو فوری مقدمات درج کرنے کا حکم کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او صدر محمد کاشف ظہور ایس ایچ او صدر اظہر اقبال ایس ایچ او سٹی فہیم خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے ڈی پی او رائے محمد اجمل نے شہریوں کی دادرسی کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہےڈسٹرکٹ پولیس افیسر میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی تھانہ سٹی میں کھلی کچہری شہریوں کی بڑی تعداد میں کھلی کچہری میں شرکت ڈی پی او نے سائلین کی شکایات پر فوری مقدمات درج کرنے کا حکم کھلی کچہری میں تھانہ سٹی اور صدر میں شہریوں کی شکایات محمد اجمل کے موقع پر احکامات بعد ازاں صحافیوں کی ڈی پی او سے ملاقات جرائم پیشہ لوگوں کے خلاف سخت کروائیاں کروں گا۔ محمد اجمل محکمہ پولیس میں احتساب کا سلسلہ جاری ہے کسی مظلوم کے ساتھ ۔ نہ انصافی نہیں ہونے دوں گا۔ ڈی پی او محمد اجمل ڈی پی او نے شہریوں کی شکایات پر ایس ایچ او صدر کو فوری مقدمات درج کرنے کا حکم کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او صدر محمد کاشف ظہور ایس ایچ او صدر اظہر اقبال ایس ایچ او سٹی فہیم خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے ڈی پی او رائے محمد اجمل نے شہریوں کی دادرسی کے لیے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 108 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 155 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 116 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات