محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔اس سےپہلےوہ فارسٹری، وائلڈ اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔اس سےپہلےوہ فارسٹری، وائلڈ اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے
پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…