محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

*محتسب پنجاب نے عالمی معیار سرٹیفکیشن

ISO 9001:2015 کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس حوالے سے دفتر محتسب پنجاب، ریجنل آفس میانوالی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔* جس میں ضلعی انتظامیہ اور مختلف محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ اس حوالے سے ایڈوائزر محتسب ریجنل آفس میانوالی ڈاکٹر خالد حسین نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتےہوئے بتایا کہ محتسب پنجاب کی کاوشوں اور قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت دفتر محتسب پنجاب نےبین الاقوامی معیار کی حامل ISO 9001:2015 کوالٹی مینجمنٹ سسٹم (QMS) سرٹیفکیشن حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ سرٹیفکیشن ادارے کی اعلیٰ کارکردگی، شفافیت اور سروس ڈلیوری میں تسلسل کے ساتھ بہتری کی واضح عکاسی ہے۔نیز ISO 9001:2015 ایک عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار ہے جو اداروں کے نظم و نسق، خدمات کی فراہمی، صارفین کےاطمینان اور مسلسل بہتری کے لیے رہنما اصول فراہم کرتا ہے۔اس سرٹیفکیشن کے ذریعے یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ دفتر محتسب پنجاب نےایک ایسا موثر نظام نافذ کیا ہےجو مکمل طور پر بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہے۔تقریب کے شرکاء نے دفتر محتسب پنجاب کو اس اعزازکےحصول پر مبارکباد پیش کی۔

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 109 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 156 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 117 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات