غنڈہ ایکٹ 2025

پنجاب / غنڈہ ایکٹ 2025 کے نفاذ کی تیاریایں مسودہ بھی تیارغنڈہ کون ہو گا محلے میں بدمعاشی کرنے ، منشیات فروش ، بھتہ خور ، دھمکی لگانے ، سابقہ پولیس بستہ ب 10 نمبرے ، جوئے کے اڈے چلانے والا اور ہراسمنٹ اور بار بار ہراساں کرنے والے کو سرکاری طور پر غنڈہ سمجھا جائیگا تین سے 7 سال قید 15 لاکھ تک جرمانہ پاسپورٹ اور اسکا سی این آئی سی بلاک ہو گا اور اس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہو گی پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیاں الرٹ ہو گئی ہیں اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے غنڈوں کی لسٹیں تیار کی جارہی ہیں ویلڈن پنجاب حکومت

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 108 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 155 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 116 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات