قربانی کے جانور

قربانی کے جانور خریدنے والے ان دنوں رہیں مکمل طور پر ہوشیار ۔

گذشتہ روز جیب میں 43 ہزار روپے رکھ کر چنگچی رکشہ پر بیٹھ کر میلہ منڈی مویشیاں میانوالی آنے والے موسی خیل کے شریف سادہ لوح شہری مطیع اللہ خان ولد شیر خان کے ساتھ چنگچی رکشہ میں سفر کرنے والے 2 مشتبہ افراد اس کی جیب سے 43 ہزار روپے نکال کر آرام سے رکشہ روک کر ساتھ ساتھ چلنے والی کار میں سوار ہو کر چلے گئے ۔ شہری نے منڈی مویشیاں میں پہنچ کر جیب میں ہاتھ ڈال رقم چیک کی تو شہری کا ہاتھ پراسرار طور پر جیب کے آر پار نکل کھڑا ہوا ۔
مقامی پولیس تھانہ صدر کا بھلا ہو جنہوں نے فوری مقدمہ درج رجسٹر کر لیا ہے ۔

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 108 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 155 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 116 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات