میانوالی کے لئے الیکٹرک بسیں

*سرگودہا ڈویژن میں جدید الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ ، پہلے مرحلے میں 72 بسیں چلائی جائیں گی**میانوالی کو بھی 6 بسیں ملیں گی۔**سرگودہا شہر میں 48 ، خوشاب 12، میانوالی اور بھکر میں 6 ، 6 بسیں چلائی جائیں گی*سرگودہا ڈویژن میں جدید الیکٹرک بس سروس کے منصوبے کا جلد آغاز کیا جا رہا ہے۔ تمام روٹس پر شہریوں کو جدید، آرام دہ اور کم لاگت سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ہر الیکٹرک بس میں بیک وقت 80 مسافر سفر کر سکیں گے۔ بس کا کرایہ عام بسوں کے مقابلے میں نصف ہوگا، جبکہ معمر شہریوں، خصوصی افراد اور طلبہ کو بسوں میں مفت سفر کی سہولت دی جائے گی۔ ہر روٹ پر جدید طرز کے بس اسٹاپس تعمیر کیے جائیں گے، جہاں مسافروں کے بیٹھنے، پینے کے صاف پانی، ہوا دار پنکھوں، اور خواتین و مردوں کے لیے علیحدہ بیٹھنے کے انتظامات موجود ہوں گے۔ یہ بسیں روزانہ صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک سروس فراہم کریں گی، منصوبے کے تحت ان روٹس پر جہاں الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، وہاں چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی.

  • mianwali

    I love my Mianwali

    Related Posts

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    وقار عظیم کھرل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی تعینات اس سے پہلے سی ٹی ڈی لاھور آپریشنل ایس پی فرائض سر انجام دیے رھے تھے

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پاکستان تحریک انصاف پیٹرن ان چیف عمران خان کے پولیٹیکل کوارڈینیٹر امجد علی خان کی پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ قومی اسمبلی اپوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    • By mianwali
    • February 24, 2026
    • 48 views
    ڈی پی او میانوالی تبدیل

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    پی ٹی آئی پیٹرن انچیف پولیٹیکل کوراڈینیٹر امجد علی خان

    یونیورسٹی آف میانوالی

    • By mianwali
    • November 20, 2025
    • 108 views
    یونیورسٹی آف میانوالی

    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    • By mianwali
    • September 13, 2025
    • 155 views
    وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا دورہ میانوالی

    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    • By mianwali
    • September 4, 2025
    • 116 views
    محتسب پنجاب کا عالمی معیار سرٹیفکیشن

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات

    محمد اسد عباس مگسی بطور ڈپٹی کمشنر  میانوالی تعینات