وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے میانوالی میں 36فلٹریشن پلانٹ لگانے پر کام شروع ۔ اسی سلسلے میں میانوالی شہر محلہ میانہ چونگی نمبر 2پر واقع فلٹریشن پلانٹ جو پچھلے 15سال سے التوا کا شکار تھا ۔مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز سینیر رہنما سابق ایم این اے و سابق ایم پی اے انعام اللہ خان نیازی کی خصوصی کاوش سے کام شروع ہو گیا۔نماٸندہ انعام اللہ خان نیازی حاجی عنایت محمد پاٸ خیل موقع پر موجود ۔فلٹریشن پلانٹ اٸندہ کچھ عرصہ میں مکمل ہو گا ۔جس سینکڑوں افراد فلٹر شدہ پانی سے مستفید ہونے ۔چونگی نمبر 2کے فلٹریشن پلانٹ سمیت میانوالی بھر کے دیگر 35فلٹریشن پلانٹ کے تمام تر اخراجات مینٹینس۔بجلی بل وغیرہ پنجاب گورنمنٹ خود ادا کرے گی۔۔میانوالی کے شہریوں کو صاف و شفاف فلٹر شدہ پانی بلکل فری ملے گا۔۔







